ان کی آنکھیں سب سے پیاری ہیں ۔۔ 65 سالہ شخص کی 2 لڑکیوں سے پسند کی شادی، ویڈیو دیکھیں

image

اس معاشرے میں لڑکا ہو یا لڑکی اسے اپنی شادی کا بہت انتظار رہتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اس خاص دن میں سب سے الگ نظر آئے اس لیے وہ خوب سجتے سنورتے ہیں۔ پر آج ہم آپ کو ایک ایسے بابا جی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے 27 سالہ جوان لڑکی سے دوسری شادی کر لی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے یہ ہے صابر علی صاحب جنہوں نے 65 سال کی عمر میں ایک اور محبت کی شادی کر لی ۔ یہ کہتے ہیں کہ محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور اس شادی سے تو میری پہلی بیوی کو بھی کوئی مسئلہ نہیں تو پھر کسی اور کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے یہی نہیں یہ کہتے ہیں کہ میری اس دوسری بیوی سے ملاقات ایک دفتر میں ہوئی جہاں میں کام سے گیا تھا۔

پہلے تو کام کی غرض سے ہم نے ایک دوسرے سے نمبر لیے لیکن پھر اہستہ آہستہ دوستی ہو گئی اور پھر یوں بات ایک دوسرے کو پسند کرنے تک پہنچ گئی۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ بات میں نے اپنی پہلی بیوی زویا کو بتائی جو کہ میرے 4 بچوں کی ماں ہے پر اس نے بھی کچھ نہیں کہا کیونکہ میں نے ان سے بھی پسند کی ہی شادی کی تھی۔

تو اس لیے میری خوشی کیلئے انہوں نے ہاں کر دی اور اب دونوں مل کر 2 دوستوں کی طرح رہتی ہیں، کوئی لڑائی جھگڑا اور سوتن والی بات نہیں ان کے درمیان۔

دوران انٹرویو صابر کہتے ہیں کہ پہلی بیور زویا میری کزن ہے دوسری بیوی سے دفتر میں ملا اور اب میرا تیسری شادی کرنا کا ارادہ ہے جس پر دوسری بیوی راضی ہے پر پہلی بیوی کہتی ہے کہ بیویاں 2 ہی اچھی ہوتی ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts