شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا گیا ہے۔ شاہ رخ جتوئی کے ساتھ دیگر ملزمان کو بھی بری کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
ملزمان کے سینئر وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ ہوچکا ہے، ملزمان کا دہشت پھیلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، قتل کے واقعے کو دہشت گردی کا رنگ دیا گیا۔
لیکن پھر سپریم کورٹ کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔