ارشد شریف قتل پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

image

ارشد شریف کے قتل سے متعلق  از خود نوٹس کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 592 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ رپورٹ  ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط کیساتھ جمع کرائی گئی ہے۔

واضح رہے سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق رپورٹ آج ہی جمع کرانے کا حکم دیا تھا، سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کا مقدمہ گزشتہ روز درج کرنے کا حکم دیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.