بچوں کو لگتا ہے ہم اندھے ہیں۔۔ فزکس کے امتحانی پرچے میں کیا لکھا تھا؟ چیک کرنے والے نے سر پکڑ لیا

image

“میں فرسٹ ایئر انٹر کی کاپیاں چیک کررہا ہوں۔ بچوں کو لگتا ہے پیپر چیک کرنے والا اندھا ہے کچھ بھی لکھ دو۔“

یہ کہنا ایک ایسے ممتحن کا ہے جن کے پاس چیکنگ کے لئے آنے والی کاپی میں نہ صرف گانا لکھا ہوا تھا بلکہ اندر موسیقی کی دھن بھی لکھی گئی تھی۔ ویڈیو دیکھیں

ممتحن کے مطابق یہ فزکس کا پرچہ ہے جس میں طالب علم نے گیت کے ساتھ نیوٹن کو بھی برا بھلا کہا ہے۔

گلوکار کا جواب

چونکہ طالب علم کا لکھا ہوا گیت گلوکار علی ظفر کا ہے اس لئے انھوں نے بھی اس خبر کے وائرل ہوتے ہی اپنا ردعمل دیا ہے۔ علی ظفر لکھتے ہیں “میرے گانوں میں فزکس نہ تلاش کریں اگرچہ دیکھا جائے تو فزکس تو اس گانے کے اشعار سمیت ہر جگہ ہی موجود ہے۔ لیکن پھر بھی پڑھائی کے وقت پڑھائی اور اساتذہ کا احترام کریں“


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.