عمران خان اقتدار کیلئے شیطان سے بھی اتحاد کر سکتا ہے،سعد رفیق

image

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدارکیلئےشیطان سے بھی اتحاد کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنا معاشی بحران مزید گہرا کرنے کی سازش ہے،اب مقابلہ میدان میں ہو گا، بدنیتی، سازش اور جھوٹ چکنا چور ہوں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.