جیل بھرو تحریک آئندہ 24 گھنٹے کے نوٹس پر شروع ہوسکتی ہے، فواد چودھری

image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک آئندہ 24 گھنٹے کے نوٹس پر شروع ہو سکتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں ہزاروں افراد گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں،ہو سکتا ہےکہ اعلان کل یا پرسوں ہو تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کو ایک بڑی سازش کے تحت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، میں گورنرز کو کہتا ہوں کہ فوری طور پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.