آئس کریم بیچنے والا بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

image

دبئی: آئس کریم بیچنے والا بھارتی اداکاری سے بھی بڑا فنکار نکلا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار کارتک نے اپنی انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “اتنی چھیڑ خانیاں کیں اس نے کہ بھوک ہی مر گئی”۔

اداکار کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار کارتک آریان بھی آئس کریم والے کی شاندار تیکنیکوں کو سے لطف اٹھا رہے ہیں اور اس کی حرکتوں پر مسکراتے رہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan)

واضح رہے کہ کارتک آریان کی نئی فلم “شہزادہ” 17 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کے ہدایت کار روہت دھون ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.