گجرات ڈویژن سمیت نئے تمام اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ

image

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے گجرات ڈویژن سمیت نئے تمام اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے کابینہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطلی کا ڈرافٹ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ الیکشن ہونے تک اضلاع ، ڈویژن اور تحصیلوں کے نوٹیفکیشن کو معطل کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گجرات ڈویژن ، مری ، تلہ گنگ ، وزیر آباد سمیت تمام نئی تحصیل کا نوٹیفکیشن معطل ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.