حارث رؤف گلے لگ کر روپڑے۔۔ چپ کس نے کروایا؟ جذباتی ویڈیو وائرل

image

حارث رؤف کی پی ایس میں کئی جذباتی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز کی شاندار کامیابی پر بھی حارث اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔ ویڈیو دیکھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حارث لاہور قلندز کے منیجر ثمین رانا کے گلے لگ کر روپڑتے ہیں ان کی آنکھوں میں آنسو بھرے ہوئے ہیں۔ ثمین بھی حارث کی پیٹھ تھپتھا کر انھیں دلاسہ دیتے ہیں جبکہ آس پاس کے لوگ “حارث دی چیمپئین“ کے نعرے بلند کرنے لگتے ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.