انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 85 پیسے تھی۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.