روزے کے دوران پانی کی کمی سے بچنے کیلئےمفید مشورے

image

پاکستان میں گزشتہ کئی برسوں سےرمضان موسمِ گرما کے دوران آ رہا ہے، گرمی کی شدت بڑھنے سے روزے دار کی پیاس اور جسم میں پانی کی کمی سے کمزوری ہوجاتی ہے جس کا بروقت علاج بے حد ضروری ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق رمضان میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا اگرچہ آسان نہیں تاہم سحر و افطار میں بہت سی غذاؤں اور مناسب پانی کی مقدار کے ذریعے اس صورتحال اور دن کے اوقات میں پیاس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

پانی کا زیادہ استعمال کریں ،افطار میں مناسب غذاکا استعما ل کیا جائے،سحری میں کھیرے کا استعمال کریں ،ناریل پانی پینا بہت مفید ہے ،کچی لسّی کو معمول بنا لیں ، دہی کا باقاعدگی سے استعمال کریں ، فالسے کا استعمال بھی پانی کی کمی سے بچاتا ہے ، غسل کو بھی  اپنا معمول بنا لیں ۔

روزے کی پیاس بجھانے والے 5 کھانے

مذکورہ مشوروں پر عمل کر کے آ پ موسمِ گرما میں روزے کے دوران پانی کی کمی سے بچ سکتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.