بھارت میں ہندو پنڈت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو نے بھارتیوں کے ہوش اڑا دیے۔ جی ہاں! ایک ہندو پنڈت جس کی مسجدمیں نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر رہی ہے جسے دیکھ کر ہندو بھی حیران رہ گئے۔
ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو پنڈت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں جو آج سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔
یہاں اس پنڈت کی قابل غور بات یہ ہے کہ یہ مسلمانوں کے بیچ اپنے ہی نارنجی رنگ کے پنڈت کے لباس میں نماز پڑھتا ہے۔
وجے نامی پنڈت کی ویڈیو گذشتہ ٧ ماہ قبل سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی تھی۔ ان کا ایک رپورٹر کو کہنا تھا کہ وہ نماز بھی پڑھتے ہیں اور پوجا بھی کرتے ہیں، اس کے علاوہ ان کےگھر قرآن بھی ہے ساتھ ہی ان کی اپنی مذہبی کتاب بھی موجودہے۔
دیکھئے وجے نماز پڑھنے سے متعلق کیا کہہ رہا ہے نیچے دی گئی ویڈیوز میں۔