24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا اور ۔۔ گرفتاری کے بعد عمران خان پر کیا گزری؟ بیان وائرل

image

“میں 24 گھنٹوں سے باتھ روم تک نہیں گیا ہوں۔ ممیرے ڈاکٹر کو بلائیں۔ ڈاکٹر فیصل کو بلائیں۔ یہ انجیکشن لگاتے ہیں اور تھوڑی دیر میں انسان مر جاتا ہے۔ میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہ ہو“

یہ کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا جنھیں کچھ دیر قبل اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ جب وہ نیب آفس پہنچے تب ان کو وارنٹ دیا گیا۔ نیب کہتا ہے کہ انھیں ریکارڈ اکھٹا کرنا ہے میں کہتا ہوں سارے پیسے کابینہ کی منظوری سے آئے تھے۔ ایسا کوئی ریکارڈ نہیں جو میں نہیں مان رہا۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ انھیں حراست میں لیتے یوئے شیشے توڑے گئے ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.