سینئر صوبائی وزیرنورمحمددمڑسےمحکمہ منصوبہ بندی وترقیات کاقلمدان واپس

image

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیرنورمحمددومڑسےمحکمہ منصوبہ بندی وترقیات کاقلمدان واپس لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نورمحمددمڑسےقومی اقتصادی کونسل کےاجلاس میں شرکت پرقلمدان واپس لیاگیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نےقومی اقتصادی کونسل کےاجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاتھا۔

خیال رہے کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔مالی سال2022-23 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔

مالی سال 2023-24 کیلئے قومی ترقیاتی بجٹ کی بھی منظوری دے دی گئی،اعلامیہ کے مطابق رواں سال وفاقی پی ایس ڈی پی 714 ارب، صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598 ارب روپے رہی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.