“10 دن سےایک ہی شلوارقمیص پہنی ہوئی ہے۔ 6 فٹ کا سیل ہے اس میں تو میری ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں۔ مجھے میری دوائیں نہیں دی جاتیں۔ پیر سوجھ چکے ہیں۔ کارڈیالوجی میں مکمل ٹیسٹ بھی نہیں کیے گئے“
یہ کہنا ہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا جو عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پھٹ بڑے۔ دیکھیں
واضح رہے کہ چوہدری پرویز الیٰ پر ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے جبکہ انھیں 1 جون کو اینٹی کرپشن پولیس کی جانب سے گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا تھا۔