میں نے 42 شادیاں کی ہیں اور ساری بیویاں۔۔ اتنی ساری شادیاں کرنے والے سعودی شخص پر لوگ تنقید کیوں کرنے لگے؟ ویڈیو

image

"یہ تو نہیں بتا سکتا کہ سب سے زیادہ محبت کس بیوی سے ہے لیکن یہ کہوں گا کہ سب بہت اچھی ہیں. میں نے 42 شادیاں کی ہیں اور بہت خوش ہوں"

یہ کہنا ہے سعودی شہری کا جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے. 42 شادیاں کرنے والے اس شخص نے یہ تو نہیں بتایا کہ اس وقت ان کی کتنی بیویاں ہیں البتہ لوگوں نے اس آدمی کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے.

صارفین کا کہنا ہے کہ اسلام میں مرد ایک وقت میں 4 بیویاں اس وقت رکھ سکتا ہے جب سب کے ساتھ انصاف کرسکتا ہو جبکہ 42 بیویوں کا تو شرح میں کوئی حکم نہیں. اگر یہ شخص پرانی بیویوں کو طلاق دے کر نئے نکاح کرتا ہے تو بھی یہ غلط ہے. لڑکی کسی کی بہن اور بیٹی ہوتی ہے نہ کہ دل بہلانے کا سامان۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts