آلو کے چپس سے زہریلی چیز نکل آئی ۔۔ غصے سے بھری ماں نے جب ہنگامہ مچایا تو فوڈ چین انتظامیہ نے کیا کیا؟

image

"دنیا بھر میں مشہور فوڈ چین کا یہ حال ہے کہ انھوں نے میل میں کھلونا رکھنے کھ بجائے ذائقہ بڑھانے کے لئے سگریٹ کا ادھ جلا ٹکڑا اور راکھ رکھ دی ہے"

برطانوی خاتون کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے ایک سالہ بچے کے لیے میل لے کر واپس آئیں تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئیں کہ آلو کے چپس میں سگریٹ موجود ہے. اگر اتنا چھوٹا بچہ چپس سمجھ کر سگریٹ کھا لیتا تو؟

خاتون نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تفصیلی پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں نے فوڈ چین سے شکایت کرنے کی کوشش کی تو ان کا رویہ نہت برا تھا ان کی انتظامیہ نے مجھ سے بدتمیزی سے بات کی اور فون کاٹ دیا۔

سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ آتے ہی دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے اور لوگوں نے معروف فوڈ چین میں ملنے والے کھانے کے معیار پر سوال اٹھانے شروع کردیے ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts