105 بچے پیدا کرنا چاہتی ہوں.. خود سے 32 برس بڑے شخص سے شادی کرنے والی لڑکی صرف 26 برس کی عمر میں 22 بچوں کی ماں کیسے بن گئی؟

image

"میری بڑی بیٹی 9 برس کی ہے اور میرے 22 بچے ہیں لیکن میں 105 بچے پیدا کرنا چاہتی ہوں"

یہ حیرت انگیز الفاظ ہیں روس سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کرسٹینا کے جنھیں ماں بننے کا بہت شوق ہے. کرسٹینا کی شادی خود سے 32 برس بڑے بزنس مین سے ہوئی جو امیر ترین شخص ہیں لیکن منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے کافی سالوں سے جیل میں ہیں۔ اس کے باوجود کرسٹینا 22 بچوں کی ماں بن چکی ہیں. ان بچوں کی پرورش کرنے کے لیے اب تک سولہ دائیاں رکھی جاچکی ہیں جو لاکھوں میں تنخواہ لیتی ہیں.

واضح رہے کہ کرسٹینا ایک بار حمل اور زچگی سے گزری ہیں جبکہ اس کے بعد ان کی تمام اولادیں سروگیسی کے زریعے وجود میں آئیں. سروگیسی کے عمل میں بچہ بائیولوجیکلی طور پر جوڑے کا ہوتا ہے لیکن کسی اور عورت کے جسم میں نشونما پاتا ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts