116 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ لیا، ابھی اور جینا چاہتی ہوں۔۔ دنیا کی معمر ترین خاتون نے لمبی زندگی کا کیا راز بتایا؟

image

امریکہ اے تعلق رکھنے والی ماریہ برینیاس نے چند ماہ پہلے اپنی سالگرہ کا 116 واں کیک کاٹا ہے. حیرت انگیز طور پر وہ اپنی عمر کے لحاظ سے ابھی بھی چاک و چوبند ہیں اور سے اہم بات یہ ہے کہ وہ پرسکون اور پر امید ہیں۔ ماریہ ابھی مزید زندہ رہنا چاہتی ہیں.

اسپین سے تعلق رکھنے والے سائنسدان Manel Esteller کا کہنا ہے کہ ماریہ برینیاس کا دماغ اب بھی بہترین ہے اور انہیں آج بھی وہ تمام واقعات یاد ہیں جب ان کی عمر محض 4 سال تھی. نہ تو انھیں عام بوڑھے کی طرح بھولنے کی بیماری ہے نہ ہی دل کے امراض ہیں

ماریہ برینیاس کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کبھی بھی آسان نہیں تھی بلکہ وہ جوانی میں زلزلے، آتشزدگی، پہلی اور دوسری جنگ عظیم، اسپین میں ہونے والی خانہ جنگی، اسپینش فلو کی وبا اور کووڈ سے بھی نمٹ چکی ہیں

سوشل میڈیا پر لوگوں کو لمبی زندگی پانے کگ مشورے دینے والی ماریہ کا کہنا ہے کہ گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزارنا، اطمینان قلب، قدرت کے قریب رہنا، جذباتی استحکام، نہت زیادہ سوچ بچار اور پچھتاوے سے دوری، مثبت سوچ اور منفی ذہنیت والے افراد سے دور رہنا ان کی لمبی زندگی کا راز ہے جسے اپنا کر کوئی بھی اپنی زندگی کو طویل کرسکتا ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts