صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی ٹیم کو مبارکباد

image

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ یہ محنت اور لگن قومی سلامتی کے تحفظ اور تکنیکی مہارت کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارے عزم کو ظاہرکرتی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.