امارات میں دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں پانچ درہم تک کمی

image

ابوظہبی ۔30جنوری (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں پانچ درہم تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ ہفتے کے آخر تک سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ دوسرے ہفتے بھی جاری رہا۔مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت ایک سے سوا درہم تک کم ہوئی ہے۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سونے کے نرخوں میں مجموعی کمی پانچ درہم تک پہنچ گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.