چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

image

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی منظوری دے دی گئی۔

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے پاکستانی معیشت اور عوام کو نقصان ہوسکتا ہے، اقتصادی ماہرین

دوسری جانب جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دی گئی،جوڈیشل کمیشن نے دونوں تعیناتیوں کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.