سپر اوور:امریکہ کا پاکستان کو جیت کیلئے19 رنز کا ہدف

image

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں پاکستان اور امریکہ کا میچ ٹائی ہوگا، فیصلہ اب سپر اوور میں ہوگا۔

پاکستان نے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے جواب میں امریکہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 159 بناپائی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 43گیندوں پر 44رنز بنا کر نمایاں رہے،شاداب خان نے25گیندوں پر 40رنز کی اننگز کھیلی،افتخار احمد 18،فخرزمان 11 اورمحمد رضوان 9رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی نے 2چھکوں اورایک چوکے کی مدد سے 23رنز بنائے،عثمان خان 3اور اعظم خان بغیر رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔

امریکا کی جانب سے اسپنر کین جیگانے 3وکٹیں حاصل کیں،سوربھ نیٹراوالکرکی 2،علی خان اور جسدیپ سنگھ نے 1،1وکٹ حاصل کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.