زیارت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

image

بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔

لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کیا جا رہا ہے۔

لیویز حکام کا کہنا ہےکہ جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے جو کہ پکنک کے لیے زیارت آئے تھے۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.