شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

image

سیشن کورٹ راولپنڈی نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔

شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ممتاز نے منسوخ کیے،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30 جولائی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹر وے کے قریب پلاٹ پر بغیر منظوری تعمیرات کا الزام ہے،تھانہ نصیر آباد نے 2019 میں شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.