آئی ٹی بندش :پاکستان میں بھی مائیکرو سافٹ کے صارفین متاثر ہوئے، پی ٹی اے

image

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آئی ٹی کی بندش ایک غلط اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہوئی۔

ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا دنیا بھر میں آئی ٹی کی بندش نے مائیکروسافٹ مشینوں کو متاثر کیا ،پاکستان میں بھی مائیکرو سافٹ کے صارفین متاثر ہوئے۔

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر کیساتھ راضی نامہ ہوگیا

خرابی نے متاثرہ پی سی اور سرورز کو ریکوری بوٹ لوپ پر مجبور کیا،کراؤڈاسٹرائیک کی ویب سائٹ کےمطابق غلطی کی نشاندہی کرلی گئی، جسے ٹھیک کردیاگیا ہے۔

کلائنٹس سپورٹ پورٹل سےسافٹ ویئراپ ڈیٹ کریں تاکہ سروسزکو بحال کیا جا سکے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.