اس بورڈ سے بجلی کا بل کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟ جانیں ہزاروں کی بچت کا آسان طریقہ

image

بجلی مہنگی ہونے پر عوام ہی نہیں بلکہ ملک کی مشہور شخصیات بھی پریشان ہیں. اب اس مشکل وقت میں جب بجلی کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے ہم آپ کو ایک ایسی آسان سی ٹپ بتا رہے ہیں جس سے آپ ہزاروں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

ہر گھر میں کچھ افراد موبائل چارج کرنے یا کسی اور استعمال کے لئے سوئچ آن کر کے بھول جاتے ہیں. اس سے بجلی ضائع ہوتی رہتی ہے جو بل میں اضافے کی وجہ بنتی ہے.

اس کا بہترین حل یہ ہے کہ گھر کے مین سوئچ میں موجود ان کمروں کے بریکرز کو بند کردیا جائے جو استعمال میں نہیں ہیں.

اگر آپ کچھ دن یا کچھ دیر کے لئے گھر سے باہر جارہے ہیں تو بھی بریکرز بند کرنے سے بجلی کی بڑی بچت کرسکتے ہیں اس کے علاوہ گھر میں بجلی کا مین سوئچ بھی بند کیا جاسکتا ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.