رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، کے الیکٹرک کو ہدایت

image

کراچی میں شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایات جاری کی ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا یت کی ہے۔

ایسوسی ایٹ ڈگریوں کے حامل اساتذہ نےترقی کا حق حاصل کرلیا

کے الیکٹرک کو ہدایت کی گئی ہے کہ لوڈ شیڈنگ ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کو 7 دن میں رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.