پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج

image

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے میں دیگر 29 افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔زرتاج گل وزیر نے گزشتہ روز بستی جام میں ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔

بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو نگے، عوام کا سیلاب جلد پارلیمنٹ کی طرف آئے گا،زرتاج گل

مقدمے کے متن کے مطابق زرتاج گل کے شوہر کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، ان کی جانب سے مظاہرے نہ کرنے کی یقین دہانی کے باوجود احتجاج کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.