معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں، اچانک انتقال کیسے ہوا؟

image

پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہانیہ اسلم گزشتہ روز انتقال کر گیئں۔

کوک اسٹوڈیو میں زیب اینڈ ہانیہ بینڈ سے شہرت حاصل کرنے والی ہانیہ دل کا دورہ بڑنے سے چل بسیں

انسٹاگرام پر گلوکارہ زیب نساء المعروف زیب بنگاش نے اپنی کزن ہانیہ اسلم کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

ہانیہ اسلم اور ان کی کزن زیب بنگانس نے 2007 میں مل کر میوزک بینڈ ’زیب اینڈ ہانیہ‘ کی بنیاد رکھی تھی، انہوں نے 2008 میں کوک اسٹوڈیو کے سیزن 2 میں اپنے گانے’پیمانہ‘ سے شہرت حاصل کی۔

جیسے ہی ہانیہ کے انتقال کی خبر پھیلی تو ہر طرف سے ان کے لیئے دعائے مغفرت کی گئی۔ ساتھی موسیقاروں، انڈسٹری کے دوستوں، اور دنیا بھر سے عقیدت مند سامعین نے اپنا دکھ بانٹ کر ہانیہ اسلم کی موسیقی کی میراث کو سراہا۔


About the Author:

Salwa is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.