1.5 ٹن اے سی چلانے کے لئے کتنی سولر پلیٹس چاہئیں؟

image

گرمیوں میں اے سی چلانا اب ضرورت میں شمار ہوتا ہے. جبکہ مہنگی بجلی کی وجہ سے بہت سے لوگ سولر پینل لگانے کا سوچتے ہیں لیکن زیادہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے نہیں خرید پاتے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سے اے سی میں کتنی سولر پلیٹس درکار ہوتی ہیں.

1.5 ٹن اے سی چلنے کے لئے 1.5 سے 2.0 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی لیتا ہے. اس لحاظ سے 500 واٹ کے پینل کی 6 سے 7 پلیٹیں درکار ہونگی. اس کے علاوہ اگر آپ 585 واٹ کی سولر پلیٹس لے رہے ہیں تو 5 سے 6 سولر پلیٹس کافی ہوں گی.

1 ٹن اے سی چلانے کے لیے 500 واٹ کی 3 سے 4 سولر پینل پلیٹیں خریدنا کافی ہوں گی. اگر پلیٹ زیادہ واٹ کی ہوں تو کم بھی کی جاسکتی ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.