شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

image

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر  یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد خالق حقیقی س جا ملے۔

اداکارہ نے شوہر کے انتقال کی خبر انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی ، شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

ٹی وی، فلم، تھیٹر کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

اداکارہ نے شوہر کی مغفرت کے لیے دعا اور سورۃ الفاتحہ پڑھنے کی بھی درخواست کی۔

خیال رہے کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، یحییٰ صدیقی 5 برسں سے کینسر میں مبتلا تھے ، حال ہی میں اداکارہ نے اپنے وی لاگ میں بتایا تھا کہ ان کے شوہر کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.