انجینئیر ہوں لیکن بھیک مانگتا ہوں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ یہ شخص بھیک مانگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

image

“میں کام کی تلاش میں آیا تھا مگر مجھے کوئی نوکری نہیں ملی۔ کافی سالوں سے دبئی میں رہ رہا ہوں۔ بھیک مانگ کر گزارا کر رہا ہوں“

یہ کہنا ہے ایک ایسے شخص کا جو بظاہر تو بھیک مانگنے والا ہے مگر اس کی تعلیمی قابلیت نے لوگوں کو چونکنے پر مجبور کردیا ہے۔ دیکھیں ویڈیو

راجو بھائی نامی اس شخص نے بتایا کہ میں ہوں اور کافی سالوں تک دبئی یں کام کرتا رہا۔ اس وقت وقت بہت پریشان حال ہوں۔ میں نے سوچا کہ میں بیرون ملک جا کر زیادہ کمائی کر کے اپنی بیوی کو دوں گا۔ بیوی کی طرف سے کافی پریشان تھا مگر یہاں کچھ اور ہی ہوا۔

بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اسے راجو بھائی کے خاندان کا پتہ چل گیا ہے۔ راجو کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ راجو حقیقت میں ایک انجینئر تھا۔ ان کے گھر والوں نے ہر بات کی تصدیق کی۔ راجو بھائی ایک تعلیم یافتہ شخص ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.