پاکستان کا کون سا شہر نمبر 1 پر ہے؟ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری

image

رواں سال دنیا کے آؒلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

اور اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں کہ پاکستان اس میں بھی بازی مار گیا اور نمبر 1 کی پوزیشن حاصل کرلی۔

جی ہاں! دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق، لاہور کا فضائی معیار مضرِ صحت ہے جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔

اسکے علاوہ دوسری پوزیشن لینا والا شہر ہمارے ہمسائے ملک کا دارلحکومت دہلی ہے۔ جس کا ائیر کوالٹی انڈیک 169 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جبکہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17 ویں نمبر پر ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 77 ریکارڈ ہوا ہے۔

اور یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا ہے ماضی میں بھی لاہور اس فہرست میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔


About the Author:

Salwa is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.