پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم مسودہ کی منظوری دے دی

image

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کمیٹی نے متفقہ طور پر ترمیم کا مسودہ منظور کیا ،اوورسیزپاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔

کامیابی کے بعد 3ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو دوسرے ملک کی شہریت چھوڑنا ہو گی ،مسودہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا جائےگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.