امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85 روپے کمی کی جائے،26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت جائیں گے۔
وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
عوامی توجہ ہٹانے کے لیے27ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا،پنجاب میں 13ہزار سکولوں کی پرائیویٹائزیشن کی مزاحمت کریں گے۔
معیشت میں بہتری کے حکومتی دعوے حقائق کے برعکس ہیں،حکمران طبقہ ملک پر بوجھ ہے، 25کروڑ عوام کو یہ بوجھ اپنے سروں سے اتارنا ہو گا۔