کم عمری میں شادی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خان

image

معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمری میں شادی کو اپنی سب سے  بڑی غلطی  قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے خاندان کے کسی فرد نے میری شادی کی حمایت نہیں کی تھی، مگر وہ خود اس فیصلے پراڑ گئیں اور پھراس کے نتائج کا سامنا کیا۔

سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا میرے لئے لعنت ہے ، سومی علی

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی شادی کے وقت میری عمر صرف 18سال تھی جبکہ ان کے والد نے بھی انہیں تلقین کی کہ انہیں اتنی کم عمر میں شادی کی ضرورت نہیں ہے، لیکن ان کی نادانی اور جذباتی پن نے انہیں اس فیصلے پر مجبور کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کے گھر والوں نے دوستوں کی مثال دی جنہوں نے شادی کے بعد تعلیم مکمل کی اور مالی مشکلات کا سامنا کیا۔

ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ  کرنے کی تصویر شیئر کر دی

انہوں نے کہا کہ جلد بازی کے فیصلے کی وجہ سے شادی کامیاب نہ ہوسکی اور شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts