پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی ضمنی الیکشن میں کامیاب

image

بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا۔

تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار خان ڈومکی نے 35 ہزار 716 ووٹ حاصل کیے۔

آزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ یہ نشست پی پی پی کے رہنما سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.