پاکستان میں موبائل ڈیٹا ٹھیک چل رہا ،ایکس پر پابندی کامطلب اظہار رائے پر پابندی نہیں،شزافاطمہ

image

وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موبائل ڈیٹا ٹھیک چل رہا ہے،ایکس پر پابندی کا مطلب اظہاررائے پر پابندی نہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایکس 2فیصد سے بھی کم افراداستعمال کرتے ہیں،یوٹیوب ،فیس بک سمیت تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پراظہاررائے کی آزادی ہے۔

گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپور

ملک پر یومیہ سائبر حملے ہورہے ہیں،پاکستان کوسائبر سیکیورٹی کے خدشات ہیں،ہمارے لیے ترجیح ملک کی سیکیورٹی ہے۔

حکومت ڈیجیٹل بزنس کو سپورٹ کررہی ہے،گزشتہ سال کی نسبت اس سال آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.