پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا حکومت اور انتظامیہ نے امن و امانبحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد بند کردیا۔
- چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کا کہنا تھا کہ حکومت اور انتظامیہ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد بند کردیا۔
- جی ایچ کیو حملہ کی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔
- راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے مزید 676 کارکنان کو جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کر دیا۔
- اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا واحد حل دو ریاستی منصوبہ ہے۔
- ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں سے ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد احتجاج: پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط ہی کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ