اسرائیل کی شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق: ’البیضا اور اللاذقيہ کی بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنایا،‘ اسرائیلی فوج

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے شامی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کے آپریشن کو ایک ’بڑی کامیابی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اسرائیلی فوج کا مقصد شام میں اُن ’سٹریٹجک صلاحیتوں کو تباہ کرنا ہے جو اسرائیل کی ریاست کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔‘ دوسری جانب سعودی عرب سمیت چند عرب ممالک نے اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
  • اسرائیل نے شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق کر دی، شام کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے 310 سے زائد فضائی حملے
  • کچھ عرب ممالک نے گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون میں اسرائیلی فوج کے قبضے کی مذمت کی ہے۔ مصر، قطر اور سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام شام کی خود مختاری، بین الاقوامی قانون اور 1974 کے 'ڈِس انگیجمنٹ' معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، ان پرتشدد اور بدامنی کے متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں۔
  • شامی باغی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جنگی جرائم میں ملوث افسران کے بارے میں معلومات دینے والوں کو انعامات دیے جائیں گے
  • اقوام متحدہ کے شامی کمیشن کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کے حراستی مراکز کے حالات کو ظاہر کرنے والی فوٹیج اور تصاویر 'تکلیف دہ' تو ہیں مگر 'حیران کر دینے والی نہیں' ہیں۔

اسرائیل کی شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق: ’البیضا اور اللاذقيہ کی بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنایا،‘ اسرائیلی فوج


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts