طالبان حکومت کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمن حقانی کابل میں وزارت کی عمارت میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیل الرحمان حقانی طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے چچا اور افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال دین حقانی کے بھائی تھے۔ انھیں نیٹ ورک کی نمایاں شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔
- طالبان حکومت کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمن حقانی کابل میں وزارت کی عمارت میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
- پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب نو مئی کی دھول بیٹھ جانی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے اور ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔
- اسرائیل نے شامی بحری بیڑے پر حملے کی تصدیق کر دی، شام کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے 310 سے زائد فضائی حملے
- کچھ عرب ممالک نے گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون میں اسرائیلی فوج کے قبضے کی مذمت کی ہے۔ مصر، قطر اور سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام شام کی خود مختاری، بین الاقوامی قانون اور 1974 کے 'ڈِس انگیجمنٹ' معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
طالبان حکومت میں وزیر اور سراج الدین حقانی کے چچا خلیل الرحمان حقانی کابل دھماکے میں ہلاک