ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد چینی صدرشی جن پنگ کودعوت دی تھی۔
یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی پروازیں کھلنے کی بھی راہ ہموار
میڈیا نے بتایا کہ ہنگری کے وزیراعظم وکٹراوربن کوبھی دعوت دیئے جانے کاامکان ہے، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کوعہدے کا حلف اٹھائیں گے۔