وفاقی کابینہ میں 2 خواتین سمیت مزید 10 ارکان کو شامل کئے جانے کا امکان

image

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے ، جن کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری، بیرسٹرعقیل ملک کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ، اس کے علاوہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع، پارلیمنٹ  پلیٹ فارم پر اتفاق

ذرائع نے مزید بتایا کہ دو خواتین کو بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مشاورت ہو رہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.