یونان میں کشتی الٹنے سے کم از کم ایک پاکستانی شہری ہلاک، وزیر اعظم کا انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے پر افسوس ظاہر کیا ہے اور انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ پاکستانی خارجہ کا کہنا ہے کہ جنوبی جزیرے کے قریب کشتی اُلٹنے کے واقعے کے بعد 47 پاکستانی شہریوں کو بچا لیا گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق اب تک پانچ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
  • وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہلاک یا لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد کی تصدیق کرنا ممکن نہیں۔
  • زیراعظم شہباز شریف نے یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پانچ روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ’حقیقی آزادی تک تحریک جاری رہے گی۔ گولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا۔'
  • جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر یون سوک یول کے خلاف مواخذے کی قرارداد اکثریت سے منظورکر لیہے جس کے بعد انھیں معطل کردیا گیا ہے۔

یونان میں کشتی الٹنے سے کم از کم ایک پاکستانی شہری ہلاک، وزیر اعظم کا انسانی سمگلرز کے خلاف کارروائی کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.