وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 255 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
- اسلام آباد سمیت پنجاب کے متعدد شہروں کے سکولوں اور تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
- بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ایک سکول ٹیچر فرید احمد کی مبینہ جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 'ہمیں ہمارا آئینی حق نہ دیا گیا تو ہمارا احتجاج اور تحریک جاری رہے گی۔ ہم پھر پلان بنائیں گے۔'
- وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل تین روپے سستا