کرم امن جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کے لیے ایک دن کا وقت مانگا ہے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

گذشتہ روز مقامی میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ہونے والا گرینڈ جرگہ کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود کی مطابق بعض جرگہ ممبران کی عدم موجودگی کے باعث جرگہ ملتوی کیا گیا تھا جو آج دوبارہ شروع ہو جائے گا۔
  • ڈپٹی کمشنر ضلع کرم کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے ہونے والا جرگہ آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
  • ضلع کرم میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے آمد و رفت کے راستوں کی بندش کے باعث علاقے میں اشیائے خوردونوش، تیل، گیس اور ادویات ختم ہو رہی ہیں۔
  • وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
  • اسلام آباد سمیت پنجاب کے متعدد شہروں کے سکولوں اور تعلیمی اداروں میں آج عام تعطیل ہے۔

کرم امن جرگہ ختم نہیں ہوا، فریقین نے مشاورت کے لیے ایک دن کا وقت مانگا ہے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.