اداکارہ صرحا اصغر کے دوسری مرتبہ ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ذریعے کیا۔
اداکارہ صرحا اصغر اکثر و بیشتر اپنے خاوند کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بناتی رہتی ہیں اور اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کا بھی اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ذریعے کیا۔
بھارتی طبلہ نواز ذاکرحسین کی حالت تشویشناک ہوگئی
انہوں نے کہا کہ نے اپنی خوشیوں بھری تصاویر کے ساتھ کیپشن میں سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹرنٹی شوٹ کا ہمارا طریقہ ہے، ہم یہ خوشی کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے پر بے انتہا پر جوش ہیں۔