فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

image

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب سے ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان نے ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کے بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

آصف زرداری ہمارے بھائی ہیں،ایوان صدر بتائے آخر اعتراض کیوں، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت امارت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، امارت اسلامیہ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.