محکمہ ایکسائز سندھ نے کمرشل و نجی گاڑیوں کے لئے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے

image

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے تمام کمرشل و نجی گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

تمام نجی گاڑیوں کی نمبرپلیٹس سفید رنگ اور سندھی اجرک کے ڈیزائن کی ہوں گی، کمرشل گاڑیاں پیلے رنگ اور سندھی اجرک کی ڈیزائن پر مشتمل ہوں گی۔

رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، انڈیکس تین سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا

3 اپریل 2025 کے بعد نجی گاڑیوں پر پیلی جبکہ کمرشل گاڑیوں پر کالی نمبرپلیٹس ناقابل قبول ہوں گی، نمبر پلیٹس کی تبدیلی کا فیصلہ گاڑیوں کے حفاظتی اقدامات اور یکساں شناخت کے لیے کیا گیا ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ہدایت کی ہے کہ تمام گاڑی مالکان 3 اپریل 2025 سے قبل اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کروالیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.